Saturday 13 February 2016

Futuh al Ghaib, Kamiyabi k teen Raaz

 راہِ تصوف میں بلاشبہ ہزاروں مُشاق شناور ءِ بحر عشق گزرے ہیں بیشمار شہسوار گزرے ہیں. جنہوں کی تصنیفات نے اہل علم کو حیران کردیا. لیکن جس طرح اُولیائے کرام کی جماعت پر حضور سیدنا غوث الاعظم عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا ہی سکہ چلتا ہے. بلا مبالغہ فتوح الغیب شریف کو کتب تصوف کا امام کہہ سکتے ہیں. کہ,, یہ تنہا کتاب مبتدی و اہل کمال اور  عشاق خداوند کیلئے کافی و شافی ہے.. 
کیونکہ یہ کتاب ولایت کی صرف سیر ہی نہیں کرواتی بلکہ دید و وصال کی معراج تک پہنچانے والی ہے. اِس کتاب کو پڑھ کر سمجھنا یا سُن کر عمل پیرا ہونے والوں پر خُدا کی رحمت ایسے برستی ہے. کہ پھر کوئی تشنگی باقی نہیں رِہ جاتی.
Futuh al Ghaib Part 1, Maqala # 1,2
Download
 
Template designed by Liza Burhan